کھپرو

سندھ, پاکستان میں واقع ایک شہر
(تحصیل کھپرو سے رجوع مکرر)

کھپرو پاکستان کا ایک شہر ہے جوصوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں واقع ہے۔ یہ انتظامی اعتبار سے ایک تحصیل ہے۔[1]

ایک خوبصورت پر سکون تاریخی شہر ہے یہاں سے آگے سینکڑوں کلومیٹر پر پھیلا ہوا سفید ریگستان ہے جہاں کبھی دریائے سرسوتی بہتا تھا اب وہ ریگستان کے نیچے گم ہو چکا ہے اور اس سفید ریگستان کے ٹیلوں پر دور دور تک پھیلی ہوئی سیپیاں آج بھی عالمی محققین کو یہاں آکر تحقیق کرنے کی دعوت دے رہی ہیں۔[2]

کپاس گنا کیلا آم کھپرو میں موجود فارمز میں وافر مقدار میں موجود ہے ۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. تعلیم صحت خواتین - تحصیل کھپرو میں 62اسکول بند ہو گئے - Today's Paper | Daily Jang
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 2023-03-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-03-12