ضلع سانگھڑ پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک ضلع ہے۔ وسط سندھ میں واقع ضلع سانگھڑ کی سرحدیں مشرق میں بھارت، شمال میں ضلع خیرپور، شمال مغرب میں ضلع نواب شاہ، مغرب میں ضلع مٹیاری اور جنوب میں حیدرآباد، میرپور خاص اور عمرکوٹ کے اضلاع سے ملتی ہیں۔ سانگھڑ شہر ضلعی صدر مقام ہے۔ 1998ء کی قومی مردم شماری کے مطابق ضلع کی کل آبادی 1،453،028 ہے جس میں سے 22.13 فیصد شہروں میں مقیم ہے۔

ضلع سانگھڑ سندھ
ضلع سانگھڑ
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت سانگھڑ   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ شہید بینظیر آباد ڈویژن   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 26°00′N 69°15′E / 26°N 69.25°E / 26; 69.25   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 10608 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 1166162  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ

انتظامیہ

ترمیم

انتظامی طور پر ضلع سانگھڑ 6 تحصیلوں (تعلقوں) میں تقسیم ہے:

حوالہ جات

ترمیم
  1.    "صفحہ ضلع سانگھڑ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2025ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
  2. قومی تعمیر نو بیورو ضلع ناظمین کی فہرست - سندھ