تختی میم
اردو تا انگریزی
ترمیمآ ا | ب | پ | ت | ٹ | ث | ج | چ | ح | خ | د | ڈ | ذ | ر | ڑ | ز | ژ | س |
ش | ص | ض | ط | ظ | ع | غ | ف | ق | ک | گ | ل | م | ن | و | ھ | ی | ے |
انگریزی تا اردو
ترمیم
یہ فہرست ، گام بہ کام کے اصول پر قائم ہے۔ اگر آپکو کسی مضمون کے سلسلے میں کسی اصطلاح کی اردو درکار ہو اور یہاں نہ ملے تو اس صفحہ پر درج کردیجیۓ |
1 تا 100
- مساوات = Equation
- معاشریات = Sociology
- معاشرتی علوم = Social sciences
- متحف = Museum
- متحفیات = Museology
- متصفح = Browser
- متعدد الاختصاصات = Interdisciplinary fields
- متلازمہ = Syndrome
- متناظر = Symmetric
- مجاز = Enable
- محصولی = Acquired
- مختبر = Laboratory تلفظ : mukhtabar
- مُخَطّط (mukhattat) = گراف / Graph
- مخطاط (mikhtat) = گراف بنانے والا
- مسطر (ط پر تشدید یعنی musattar) = انگریزی متبادل Layout
- معلومات = Knowledge
- سافٹ ویئر = Software
- مصنع کثیف = Heardware
- جالکاری مصنع کثیف = Networking hardware
- معلومات = Knowledge
- معنائی = Semantic (معنی سے ماخوذ کلمہ ہے جو آئی کے اضافہ کی مدد سے شناسی کا مفہوم ادا کرتا ہے، یعنی معنائی = معنی شناسی = Semantic۔ یہ یوں سیجھا جا سکتا ہے کہ جیسے پڑھ میں آئی کا اضافہ کرکے پڑھائی بنایا جاتا ہے)۔
- منظرہ = Video
- انجینئر = Engineer
- میدان = Domain