اردو تا انگریزی ترمیم

آ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س
ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ھ ی ے

انگریزی تا اردو ترمیم

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z


یہ فہرست ، گام بہ کام کے اصول پر قائم ہے۔ اگر آپکو کسی مضمون کے سلسلے میں کسی اصطلاح کی اردو درکار ہو اور یہاں نہ ملے تو اس صفحہ پر درج کردیجیۓ

1 تا 100
  • آلــہ = Machine
  • آواز = Sound (و نیز؛ صوت)
  • ابلاغیات = Communications
  • اختراع = Device
  • اقتِران = Conjugation
  • الکلیات العلمیہ = Academia
  • امیختہ = Portmanteaus (دو الفاظ کے حصے جوڑ کر بنایا گیا لفظ، مثلا منتقصولہ
  • انتساخ = Transcription (خلیات میں ڈی این اے سے آراین اے کے سالمات بنانے کا عمل)
  • انجمن = Association
  • انسانیات = Humanities
  • اوزار = Tool
  • ایوان عکس = Cinema یا Movie hall (اصل میں ایوان عکس، مووی ہال کا مترادف ہے جبکہ سنیما (یونانی: کائنیما) کا درست مترادف، عکس محرک ہونا چاہیے لیکن اردو میں سنیما اور مووی ہال کے لیے الگ الگ الفاظ بنانے کی کوئی ضرورت محسوس نہیں ہوتی لہذا، ایوان عکس ہی کو دونوں انگریزی الفاظ کا مترادف بنایا گیا ہے)
  • اطلاعات = Informations
  • الخوارزم = Algorithm ---- علم ریاضی میں ایک شعبہ کا نام
  • الخوارزمیہ = Algorithm ---- کوئی مسلہ حل کرنے کے لیے اصول و ضوابط کی ایک ترتیب شدہ شکل یا راستہ

واپس جدید اصطلاحات و الفاظ