تخت شری دمدمہ صاحب (Takht Sri Damdama Sahib) (پنجابی: ਤਖ਼ਤ ਸ੍ਰੀ ਦਮਦਮਾ ਸਾਹਿਬ‎) سکھوں پانچ تختوں میں سے ایک ہے جو بھٹنڈہ، پنجاب، بھارت میں واقع ہے۔[1] یہ وہ مقام ہے جہاں سکھوں کے دسویں گرو گوبند سنگھ 1705ء میں گرو گرنتھ صاحب کی تکمیل کی۔

تخت شری دمدمہ صاحب
Takht Sri Damdama Sahib
ਤਖ਼ਤ ਸ੍ਰੀ ਦਮਦਮਾ ਸਾਹਿਬ
عمومی معلومات
معماری طرزسکھ فن تعمیر
ملکبھارت
تکمیلاٹھارویں صدی

تاریخ ترمیم

تخت شری دمدمہ صاحب تلونڈى سابو میں واقع ہے جو بھٹنڈہ کے جنوب مشرق میں 28 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ دمدمہ کے معنی سانس لینا یا دم لینا ہیں۔ یہ وہ مقام ہے جہاں گروگوبند سنگھ کئی دفاعی جنگیں لڑنے کے بعد ٹھہرے تھے۔

بطور تخت منظوری ترمیم

18 نومبر، 1966ء کو اسے باظابطہ طور پر چوتھا تخت تسلیم کیا گیا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Railways halts survey to finalise the Talwandi Sabo rail route"۔ http://www.hindustantimes.com/۔ 25 August 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2015  روابط خارجية في |website= (معاونت)

بیرونی روابط ترمیم

تخت شری دمدمہ صاحب کی تاریخ