تخت نصرتی
تخت نصرتی [1]ضلع کرک کی ایک تحصیل ہے. یہ تحصیل سات یونین کونسلوں پر مشتمل ہے. تحصیل تخت نصرتی کے انتظامی دفتر لکڑکی بانڈہ میں ہے.
تخت نصرتی | |
---|---|
تحصیل | |
ملک | ![]() |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | ![]() |
ضلع | ضلع کرک |
تحصیل | تخت نصرتی |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |