تداخل
مداخلت؛ دست اندازی؛ خلل اندازی ؛ دخالت؛ تداخل؛تعرض؛ مزاحمت؛ روک؛ مخالفت؛ خلل؛ رکاوٹ۔
دیگر استعمالات
ترمیم(برق) مطلوبہ آواز میں گڑبڑ، مثلاً ریڈیائی صوت میں، دوسری آوازوں یا ہوائی اضطراب کی وجہ سے تداخل(طبیعیات)۔ (کھیل) مخالف کے کھیل میں غیر قانونی رکاوٹ۔ (فٹ بال) مخالف کھلاڑیوں کو روکنے کا عمل۔