تدریسی مضامین کا خاکہ
ایک تعلیمی شعبہ علم کی ایک شاخ ہے جسے اعلیٰ تعلیم کے طور پر پڑھایا اور تحقیق کیا جاتا ہے ۔ ایک عالم کی تدریسی مضمون کو عام طور پر تدریسی شاخ جامعہ اور درسی انجمن واضع کرتا ہے، جہاں سے وہ تعلق رکھتے ہے اور درسی روزنامہ جہاں سے وہ اپنی تحقیق شائع کرتی ہے۔
تدریسی مضامین میں فرق قائم شدہ تدریسی مضامین جو تقریباً ہر جامعہ میں سکھایا جاتا اور جن کے روزناموں اور مذاکرات میں واضع نقشے ہوتے ہیں اور ابھرتے تدریسی مضامین جن کی حمایت صرف کچھ ہی جامعیں اور اشاعتیں کرتے ہیں، کے لحاظ سے ہوتا ہے۔ ایک تدریسی مضمون کی شاخیں ہو سکتی ہے اور انھیں عموماً ذیلی تدریسی مضامین کہا جاتا ہے۔
مندرجہ ذیل خاکہ تدریسی مضامین کے جائزے اور مضامینی رہنما کے طور پر مہیا کیا گیا ہے۔ درجہ بندی کے اعلٰی ترین سطح پر ہر صورت ایک نکتہ (مثلاً بشریات) سرسری طور پہ ملتے جلتے مضامین کی ایک گروہ ہے؛ دوسرے اعلٰی ترین سطح پر ایک نکتہ (مثلاً موسیقی) ایک مضمون ہے جس کے پاس کچھ سطح کی خود مختاری ہوتی ہے اور ان کے عالموں کو بھی ان کی بنیادی شناخت محسوس ہوتیں ہیں؛ درجہ بندی کے نچلی سطح پر وہ ذیلی مضامین ہوتے ہیں جنہیں عام طور پر جامعہ کے اختیارات کی ساخت میں کوئی کردار نہیں دیا جاتا۔
بشریات
ترمیمعملی فن
ترمیم- موسیقی
- باجا
- چیمبر موسیقی
- چرچ موسیقی
- کنڈکٹینگ
- سرود گاہ
- سازینہ
- موسیقی گروہ کا جلسہ
- ابتدائی موسیقی
- جَیز موسیقی
- موسیقی ترکیب
- موسیقی تعلیم
- موسیقیات
- تاریخی موسیقی
- منظم موسیقیات
- نسلی موسیقی
- نظریہ موسیقی
- ارغنونیات
- ارغنون
- پیانو
- کورڈوفون، بربط، عود اور ستار
- گانا گانا
- ہوائی لکڑی، شوخی اور ضرب پزیر آلہ
- آواز کی تدوین اور تخلیق
- رقص
- رقص گری
- رقصی علامت
- نسلی رقص گری
- رقص کی تاریخ
- ٹی وی
- مطالعہ ٹی وی
- تماشا گاہ
- اداکاری
- ناظم تماشا گاہ
- ڈراما نگاری
- تماشا گاہ کی تاریخ
- موسیقی تماشا گاہ
- کٹھ پتليوں کا کھيل
- منظر نگاری
- سٹیج ڈیزائن
- جوف صوتی
- مطالعہ فلم
- حرکت پزیری
- تنقید فلم
- فلم بنانا
- نظریہ فلم
- براہ راست ہنگامہ آرائی
بصری فن
ترمیم- عملی فن
- حرکت پزیری
- ناظم فن
- خطاطی
- آرائشی فن