تربت بین الاقوامی ہوائی اڈا
پاکستان میں واقع ہوائی اڈہ
(تربت ہوائی اڈا سے رجوع مکرر)
تربت بین الاقوامی ہوائی اڈا پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر تربت میں واقع ہے۔ یہ ہوائی اڈا کوئٹہ بین الاقوامی ہوائی اڈا کے بعد بلوچستان کا دوسرا بڑا ہوائی اڈا ہے۔
تربت بین الاقوامی ہوائی اڈا Turbat International Airport | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||||
خلاصہ | |||||||||||
ہوائی اڈے کی قسم | عوامی | ||||||||||
عامل | پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی | ||||||||||
محل وقوع | تربت | ||||||||||
بلندی سطح سمندر سے | 400 فٹ / 122 میٹر | ||||||||||
متناسقات | 25°59′11″N 063°01′49″E / 25.98639°N 63.03028°E | ||||||||||
ویب سائٹ | CAA Pakistan | ||||||||||
رن وے | |||||||||||
|