ایک اسم مصدر جو کیفیت کو بیان کرتا ہے، حروف کی زبر زیر پیش کا لحاظ رکھتے ہوئے صاف طور پر آہستہ ادائیگی کا عمل۔[1]ترتیل ایک قرآنی اصطلاح، جس کا مطلب ہے، قرآن کو خوب ٹھہر ٹھہر کر پڑھنا۔[2] قرآن کو ترتیل سے پڑھنے کا حکم خود قرآن میں موجود ہے۔

وَرَتِّلِ الْقُرْآنَ تَرْتِيلاً، اور قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر (صاف پڑھا کر )[3]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ترتیل کے معنی"۔ 24 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 فروری 2018 
  2. امام احمد رضا خان، احکام ترتیل، صفحہ 19
  3. قرآن مقدس،سورہ مزمل، آیت4