ترنجیت بھراج
ترنجیت سنگھ بھراج (پیدائش:3 مارچ 1993ء) ایک بھارتی نژاد ڈنمارک کا کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [2] [1] [3] اپریل 2018ء میں اسے ملائیشیا میں 2018ء کے آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ ڈویژن فور ٹورنامنٹ کے لیے ڈنمارک کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4] اس نے ڈنمارک کے ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں جرسی کے خلاف کھیلا۔ [5] اگست 2019ء میں اسے 2019ء ملائیشیا کرکٹ عالمی کپ چیلنج لیگ اے ٹورنامنٹ کے لیے ڈنمارک کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [6]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | ترنجیت سنگھ بھراج |
پیدائش | نئی دہلی، بھارت | 3 مارچ 1993
عرف | مونٹی سنگھ[1] |
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
پہلا ٹی20 (کیپ 5) | 16 جون 2019 بمقابلہ جرزی |
آخری ٹی20 | 4 جولائی 2022 بمقابلہ پرتگال |
ماخذ: Cricinfo، 4 جولائی 2022ء |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Taranjit Bharaj (Monty Singh)"۔ Dansk Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-29
- ↑ "Taranjit Bharaj"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-29
- ↑ "Bermuda finish with a whimper"۔ The Royal Gazette۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-29
- ↑ "Truppen Til World Cricket League Div.4 Er Udtaget". Dansk Cricket (ڈنمارکی میں). 15 مارچ 2018. Retrieved 2018-03-19.
- ↑ "5th match, ICC World Cricket League Division Four at Kuala Lumpur, Apr 30 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-29
- ↑ "Malaysia expectations". Dansk Cricket Federation (انگریزی میں). 30 اگست 2019. Retrieved 2019-08-30.