ترنول
ترنول ایک شہر ہے جو اسلام آباد اور واہ کے قریب موجود ہے ــیہ اسلام آباد کی ایک یونین کونسل نمبر 89 بھی ہے اس میں ترنول سیفیہ ٹاؤن سرائے خربوزہ ڈی ففٹین(D-15) اور جھگیاں شامل ہیں
ترنول | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان |
تقسیم اعلیٰ | اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ |
متناسقات | 33°38′58″N 72°54′29″E / 33.649444444444°N 72.908055555556°E |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
جغرافیہ
ترمیماس میں پنڈ پڑیاں،،محلہ چوہدریاں،اور محلہ صادق آبادشامل ہیں[1]