ترک رویرا (انگریزی: Turkish Riviera) (ترکی زبان: Türk Rivierası) جنوب مغربی ترکیہ کا ایک علاقہ ہے جو صوبہ انطالیہ اور صوبہ موغلا کے علاقے کو گھیرے ہوئے ہے، اور کچھ حد تک صوبہ آیدین، جنوبی صوبہ ازمیر اور مغربی صوبہ مرسین اس میں شامل ہیں۔

ترک رویرا
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک ترکیہ   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 36°40′30″N 31°37′49″E / 36.67502806°N 31.630325°E / 36.67502806; 31.630325   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
قابل ذکر
Map

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1.     "صفحہ ترک رویرا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2024ء