ترک وفاقی ریاست قبرص (انگریزی: Turkish Federated State of Cyprus) (ترکی زبان: Kıbrıs Türk Federe Devleti) موجودہ شمالی قبرص کا 1975ء مین اعلان کردہ نام تھا جو 1983ء تک رہا تاہم یہ بین الاقوامی طور پر تسلیم نہیں ہوا۔ 1983ء کے بعد اس کا ترک جمہوریہ شمالی قبرص رکھا گیا جو صرف ترکی سے تسلیم شدہ ہے۔

ترک وفاقی ریاست قبرص
Turkish Federated State of Cyprus
Kıbrıs Türk Federe Devleti
1975–1983
پرچم Northern Cyprus
ترانہ: 
جزیرہ قبرص۔ ترک وفاقی ریاست قبرص کے زیر انتظام علاقہ سرخ رنگ میں
جزیرہ قبرص۔ ترک وفاقی ریاست قبرص کے زیر انتظام علاقہ سرخ رنگ میں
حیثیت1975ء–1983ء
دارالحکومتشمالی نیکوسیا
حکومتوفاقی جمہوریہ
صدر 
تاریخ 
• 
فروری 13 1975
• 
اکتوبر 15 1983
رقبہ
1975-19833,355 کلومیٹر2 (1,295 مربع میل)
کرنسیترکی لیرہ
ماقبل
مابعد
خود مختار ترک قبرصی انتظامیہ
ترک جمہوریہ شمالی قبرص

حوالہ جات ترمیم