وفاقی جمہوریہ سے مراد حکومت کے ایک جمہوری طریقے کے ساتھ مختلف ریاستوں، صوبوں کا ایک وفاق یا مرکزی حکومت ہے۔ یہی وفاق مرکزی حکومت ہوتی ہے۔ اور تمام اہم امور وفاق کے نگرانی میں ہوتے ہیں۔ مثال کے طور پہ اگر ہم انسانی جسم کو دیکھیں تو اس میں ہر ایک اعضا کے اپنے اپنے کام اور اختیارات ہیں مگر ان سب کو کنٹرول کرنے والا سر ہوتا ہے۔اسی طرح تمام صوبے، ریاستیں یا علاقوں کے پاس اپنے اپنے اختیارات ہوتے ہیں لیکن ان کا کنٹرول وفاقی دارالحکومت سے کیا جاتا ہے سو وہ وفاق یا مرکزی حکومت کہلاتا ہے۔

عصر حاضر ترمیم

قوم باضابطہ نام اور انداز ذیلی تقسیم سربراہ ریاست
  ارجنٹائن جمہوریہ ارجنٹائن
(Argentine Republic)
صوبے صدر
  آسٹریا[1] جمہوریہ آسٹریا
(Republic of Austria)
ریاستیں وفاقی صدر
  بوسنیا و ہرزیگووینا[2] بوسنیا و ہرزیگووینا
(Bosnia and Herzegovina)
اکائیاں اجتماعی صدارت
  برازیل[3] وفاقی جمہوریہ برازیل
(Federative Republic of Brazil)
ریاستیں صدر جمہوریہ
  اتحاد القمری وفاقی جمہوریہ اتحاد القمری
(Federal Republic of the Comoros)
خود مختار جزائر صدر
  ایتھوپیا[4] وفاقی جمہوری جمہوریہ ایتھوپیا
(Federal Democratic Republic of Ethiopia)
علاقے صدر
  جرمنی[5] وفاقی جمہوریہ جرمنی
(Federal Republic of Germany)
ریاستیں وفاقی صدر
  بھارت[6] جمہوریہ بھارت
(Republic of India)
ریاستیں صدر
  عراق جمہوریہ عراق
(Republic of Iraq)
صوبے صدر
  میکسیکو[7] ریاستہائے متحدہ میکسیکو
(United Mexican States)
ریاستیں صدر
  ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا
(Federated States of Micronesia)
ریاستیں صدر
  نیپال[8] وفاقی جمہوری جمہوریہ نیپال
(Federal Democratic Republic of Nepal)
آئین اسمبلی کی طرف سے فیصلہ ہونا باقی ہے۔ صدر
  نائجیریا[9] وفاقی جمہوریہ نائجیریا
(Federal Republic of Nigeria)
ریاستیں صدر
  پاکستان[10] اسلامی جمہوریۂ پاکستان
(Islamic Republic of Pakistan)
صوبے صدر
  روس[11] روسی وفاقیہ
(Russian Federation)
وفاقی موضوعات صدر
  صومالیہ وفاقی جمہوریہ صومالیہ
(Federal Republic of Somalia)
ریاستیں صدر
  جنوبی سوڈان جمہوریہ جنوبی سوڈان
Republic of South Sudan
ریاستیں صدر
  سوڈان جمہوریہ سوڈان
(Republic of the Sudan)
ریاستیں صدر
  سویٹزرلینڈ[12] اتحاد سویٹزر لینڈ
(Swiss Confederation)
کینٹن وفاقی کونسل
  ریاستہائے متحدہ[13] ریاستہائے متحدہ امریکا
(United States of America)
ریاستیں صدر
  وینیزویلا[14] بولیواریائی جمہوریہ وینیزویلا
(Bolivarian Republic of Venezuela)
ریاستیں صدر

حوالہ جات ترمیم

  1. کتاب حقائق عالم: آسٹریا آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL)، 14 مئی 2009
  2. کتاب حقائق عالم: بوسنیا و ہرزیگووینا آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL)، 14 مئی 2009
  3. کتاب حقائق عالم: برازیل آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL)، 14 مئی 2009
  4. کتاب حقائق عالم: ایتھوپیا آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL)، 14 مئی 2009
  5. کتاب حقائق عالم: جرمنی آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL)، 14 مئی 2009
  6. کتاب حقائق عالم: بھارت آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL)، 14 مئی 2009
  7. کتاب حقائق عالم: میکسیکو آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL)، 14 مئی 2009
  8. کتاب حقائق عالم: نیپال آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL)، 14 مئی 2009
  9. کتاب حقائق عالم: نائجیریا آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL)، 14 مئی 2009
  10. کتاب حقائق عالم: پاکستان آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL)، 14 مئی 2009
  11. کتاب حقائق عالم: روس آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL)، 14 مئی 2009
  12. کتاب حقائق عالم: سویٹزرلینڈ آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL)، 14 مئی 2009
  13. کتاب حقائق عالم: ریاستہائے متحدہ امریکا آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL)، 14 مئی 2009
  14. کتاب حقائق عالم: وینیزویلا آرکائیو شدہ 2013-09-23 بذریعہ archive.today، 14 مئی 2009

مزید دیکھیے ترمیم