ترک پکوان
ترک پکوان (انگریزی: Turkish cuisine) (ترکی زبان: Türk mutfağı) یہ ترکیہ اور ترک باشندوں کا پکوان ہے۔ اگرچہ صدیوں کے متعدد ثقافتی تعاملات کے بعد کھانوں نے اپنی موجودہ بھرپور شکل اختیار کی، لیکن اسے عثمانی پکوان یا سلجوق پکوان جیسے دیگر کھانوں سے مغاکطہ نہیں کھانا چاہیے۔