تُزک فارسی زبان کا لفظ ہے۔ اس کا مطلب ہے : انتظام یا ترتیب، قاعدہ یا قانون، ضابطہ لشکر یا ضابطہ مجلس، شان و شوکت، شاہی روزنامچہ۔ تزک کا لفظ تین مغل بادشاہوں کی خود نوشت سوانح حیات میں استعمال ہوا ہے۔ ان کتب کے نام درج ذیل ہیں ۔