تسلیم ایک ہندوستانی سیاست دان ہیں جو اترپردیش کی 17ویں قانون ساز اسمبلی کی رکن ہیں۔ ان کا حلقہ ضلع بجنور کا نجیب آباد ہے۔ وہ بہوجن سماج پارٹی کے نمائندے ہیں۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم

ترمیم

تسلیم کی پیدائش اتر پردیش کے بجنور ضلع میں ہوئی تھی۔ ان کی تعلیمی لیاقت بارہویں جماعت ہے۔ وہ سیاست کے میدان میں آنے سے پہلے ایک تجارت پیشہ انسان تھے۔

سیاسی سفر

ترمیم

تسلیم دو بار سے نجیب آباد حلقہ سے ایم ایل اے ہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم