رینڈم ایکسس میموری

رینڈم رسائی میموری
(تصادفی رسائی حافظہ سے رجوع مکرر)

تصادفی رسائی سٹوریج (یادداشت)، ذخیرۂ شمارندی مواد ( Data Storing )کی ایک مثال ہے۔ آج کل یہ مختصر برقیاتی دور (Integrated Circuit) کی شکل اِختیار کرچکا ہے جس سے اِس میں موجود شمارِندی مواد تک بے ترتیبی کی حالت میں رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔ چنانچہ لفظ بے ترتیبی یا بے قاعدگی (Random) اِس بات کی نشان دہی کرتی ہے کہ مواد(DATA )کے کسی بھی ٹکڑے تک کسی بھی وقت رسائی حاصل کی جا سکتی ہے اِس بات کی پروا کیے بغیر کہ آیا اِس ٹکڑے یا حصۂ(Part )کا تعلق پچھلے موادی ٹکڑے( Access Randomly )سے ہے یا نہیں۔
یہ عموماً طیران پزیر (Volatile) قسم کے یادداشتوں سے مربوط ہے جیسا کہ حرکی تصادفی رسائی سٹوریج( بدلنے والا ڈیٹا)(Dynamic Random Access Memory)، جہاں معلومات اُس وقت ختم ہوجاتی ہیں جب بجلی کی فراہمی معطّل کردی جاتی ہے۔ یعنی اِس قسم کے یادداشتوں میں معلومات یا مواد اُس وقت تک ذخیرہ کیا جا سکتا ہے جب تک بجلی اُن کو فراہم کی جا رہی ہو۔ ان ریمز کا ڈیٹا کی رفتار یعنی بس سپیڈ ( Bus Speedکا فرق ہے۔. تاہم، تصادفی تقربی یادداشتہ کی کئی اور اقسام بھی ہیں جیسا کہ رَوم (ROM) اور فلَیش یادداشتہ کی ایک قسم جسے نار فلَیش (NOR-Flash) کہاجاتا ہے۔ RAMکے کئی ماڈل آئے ہیں۔

تصادفی رسائی یادداشتہ کی مثال.

مزید دیکھیے ترمیم