تصویر
تصویر' (انگریزی:Image) کے بہت سے مطالب ہوتے ہیں۔ یہ خیال یا عکس یا شبیہ یا تمثال یا محاکات یا شعری پیکر ہو سکتا ہے جو کسی شخص یا چیز کی نمائندگی کرتا ہو۔ یہ مجسمہ یا تصویر کی صورت میں ہوتا ہے جسے کسی اور طرح مرئی یا دکھائی دینے کے قابل بنایا ہو جو کسی دوسری چیز کی مماثلت یا مشابہت رکھتا ہو۔ تصاویر دو جہتی یا تین جہتی ہو سکتی ہیں۔
نیز دیکھیے
ترمیمویکی ذخائر پر تصویر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |