تصویر کشی
خیالات کو تصویر کی شکل میں ایک ذریعہ پر پیش کرنے کے فن کو تصویر کشی کہتے ہیں۔ قدیم زمانے سے انسان اپنے خیالات کا تبادلہ اس فن کے توسّط سے کرتے رہتے ہیں۔ فنِ تصویرکشی سے ناظرین میں مختلف اقسام کے جذبات پیدا کر دیتا ہے۔ مثل مشہور ہے کہ ایک تصویر کی طاقت ہزار الفاظ کے برابر ہے ۔
ویکی ذخائر پر تصویر کشی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |