تظاہرہ اختراع
ڈسپلے اختراع (display device) ایسی اختراع (device) کو کہا جاتا ہے کہ جو کوئی تصویر یا متن کو ظاہر کرنے یا اس کی نمائش کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے، آسان الفاظ میں اسے مظاہرہ اختراع بھی کہہ سکتے ہیں۔
ویکی ذخائر پر تظاہرہ اختراع سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |