تعلیمی ادارہ (انگریزی: Educational institution) ایک ایسی جگہ ہے جہاں مختلف عمر کے لوگ تعلیم حاصل کرتے ہیں۔[1] تعلیم کے حصول کے لیے جو درسگاہ ہوتی ہے۔ انھیں تعلیمی ادارہ کہتے ہیں۔ آسان الفاظ میں وہ جگہ یا مقام جہاں طلبہ تعلیم حاصل کرنے کے لیے جاتے ہیں۔ تعلیمی ادارے ایسی جگہ کو کہتے ہیں جہاں مختلف عمر کے افراد تعلیم حاصل کرتے ہیں، جن میں ابتدائی اسکول، بچوں کی دیکھ بھال کے مقامات، پرائمری ابتدائی اسکول، سیکنڈری ہائی اسکول اور یونیورسٹیاں شامل ہیں۔

تعلیمی اداروں کی اقسام

ترمیم

ابتدائی بچپن میں

  • پری اسکول (Preschool)
  • کنڈرگارٹن (Kindergarten)
  • نرسری (Nursery)

پرائمری Primary

  • ابتدائی اسکول Elementary school (grade school)، primary school
  • درمیانی اسکول Middle school (partly)
  • جامع اسکول Comprehensive school

ثانوی Secondary

  • ثانوی اسکول Secondary school
  • جامع اسکول Comprehensive school
  • ہائی اسکول High school
  • درمیانی اسکول Middle school (partly)
  • بالائی اسکول Upper school
  • خود مختار اسکول Independent school (UK)
  • اکیڈمی Academy (English school)
  • یونیورسٹی سے منسلک اسکول University-preparatory school
  • اقامت گاہ Boarding school
  • ورزش گاہ Gymnasium
  • سیکنڈری اسکول Hauptschule
  • ثانوی اسکول Realschule

مزید اور اعلیٰ تعلیمی ادارے

  • کالج College
  • کیریئر (پیشہ ورانہ) کالج Career college
  • طبقاتی کالج Community college
  • جونئیر کالج Junior college
  • فراخدلانہ آرٹس کالج Liberal arts college
  • مدرسے Madrasah
  • رہائشی کالج Residential college
  • چھٹے فارم کالج Sixth form college
  • تکنیکی کالج یا ٹیکنالوجی کے انسٹی ٹیوٹ Technical college or Institute of Technology
  • یونیورسٹی کالج University college
  • گریجویٹ اسکول Graduate school
  • انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی Institute of technology (Polytechnic)

یونورسٹی University

  • کارپوریٹ یونیورسٹی Corporate university
  • بین الاقوامی یونیورسٹی International university
  • مقامی یونیورسٹی Local university
  • جامعہ Jamiah
  • قرون وسطی کی یونیورسٹی Medieval university
  • نظامیہ Nizamiyya
  • نجی یونیورسٹی Private university
  • عوامی یونیورسٹی Public university

درسگاہ seminary

حوالہ جات

ترمیم
  1. "educational institution"۔ TheFreeDictionary.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-31