اکیڈیمی – (اکادمی) – یونانی لفظ بمعنی درس گاہ۔ یہ دراصل ایتھنز کے نزدیک ایک باغ تھا جہاں افلاطون (387 ق م) اپنے شگردوں کو درس دیتا تھا۔ اب ہر قسم کے اعلی تعلیمی اداروں کے لیے مستعمل ہے ۔

اکیڈیمی

مزید دیکھیے

ترمیم