تعلیمی وظیفہ

ایک طالب علم کو اپنی تعلیم کو آگے بڑھانے کے لیے مالی امداد کا ایوارڈ

وظیفہ جسے انگریزی میں اسکالرشپ کہتے ہیں طالب علموں کے لیے ایک طرز کی مالی امداد ہوتی ہے جو مدرسوں، اسکول، کالج اور یونیورسٹی میں قابل طالب علموں کو انعام کے طور پر دی جاتی ہے۔