ماہنامہ تعلیم و تربیت

(تعلیم و تربیت (رسالہ) سے رجوع مکرر)

تعلیم و تربیت اردو میں نکلنے والا بچوں کا ایک مشہور ماہانہ اردو رسالہ ہے۔ یہ فیروز سنز کے زیر اہتمام 1940 سے نکل رہا ہے۔ اپنی غیر سیاسی پالیسی کی وجہ سے یہ ہر طبقہ فکر میں مقبول ہے۔

مدیرعبد السلام
ظہیرسلام
عابدہ اصغر
سابقہ مدیرانظہیر سلام
شعبہبچوں کا ادب
دورانیہماہانہ
ملکپاکستان
مقام اشاعتلاہور
زباناردو
ویب سائٹOfficial site

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم