تفاضوا ونتلین مفمبسی (پیدائش: 17 دسمبر 1986ء) زمبابوے کے ایک کرکٹ کھلاڑی ہے جو گلین ویو میں پیدا ہوا اور زمبابوے کے لیے ایک روزہ کرکٹ کھیلتا ہے۔ وہ اس سے قبل زمبابوے انڈر 19 کی نمائندگی کر چکے ہیں اور دائیں ہاتھ کے بلے باز اور وکٹ کیپر ہیں۔

تفاضوا مفمبسی
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ - 6
رنز بنائے - 55
بیٹنگ اوسط - 9.16
100s/50s -/- 0/0
ٹاپ اسکور - 21
گیندیں کرائیں - -
وکٹ - -
بولنگ اوسط - -
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - n/a
بہترین بولنگ - -
کیچ/سٹمپ -/- 1/-
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 21 اپریل 2007

حوالہ جات

ترمیم