تفسیر ابو السعود
تفسیر ابو السعود کا پورا نام ارشاد العقل السلیم الی مزایا الکتاب الکریم ہے
یہ شیخ ابو سعود حنفی مفتیٴ سلطنت عثمانیہ، خطیب المفسرین، قاضی القضاة کی تفسی رہے
پورا نام محمد بن محمد بن مصطفى العمادی (898ھ - 982ھ)کی بلند پایہ تفسیر ہے یہ 9 جلدوں پر محیط ہے جو نظم قرآنی کے اغراض و مقاصد کو بہترین پیرائے اور عجیب طرز تصویر سے نہایت خوش اسلوبی سے آشکارا کرتی ہے
امام زمخشری کی ’’الکشاف‘‘ کی بہت سی خصوصیات سے مستغنی کرنے والی ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ [الموسوع العربيہ العالميہ http://www.mawsoah.net آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mawsoah.net (Error: unknown archive URL)]