تفسیر البحر المحیط علامہ ابو حیان اندلسی کی تصنیف ہے۔ علامہ ابو حیان نحو و بلاغت میں مہارت رکھتے تھے لہٰذا ان کی تفسیر میں بھی نحو و بلاغت کا رنگ نمایاں ہے۔[1]