ابو حیان غرناطی
(ابو حیان اندلسی سے رجوع مکرر)
ابو حیان الغرناطی ، محمد بن یوسف ابن علی ابن یوسف ابن حیان نامور مصنفین اور فقہاء میں سے ایک ہیں ۔ انہیں ابو حیان الاندلسی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔وہ 654 ھ میں غرناطہ میں پیدا ہوئے ۔ وہ اپنے وقت میں قرآن اور عربی مصنفین میں سب سے اہم مفسر تھے۔ ان کی تفسیر البحر المحیط فی تفسیر القرآن قرانی ادب ، اصطلاحات اور لغت نویسی کے حوالے سے ایک اہم کتاب ہے۔
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | نومبر 1256[1] خائن |
|||
وفات | 10 جولائی 1344 (87–88 سال)[2][3] قاہرہ |
|||
رہائش | مسلم | |||
شہریت | ![]() |
|||
مذہب | اہل سنت و الجماعت | |||
فرقہ | ظاہری[4] | |||
عملی زندگی | ||||
کنیت | أبو حَيّان[5] | |||
دور | 754 هـ - 745 هـ // 1353م - 1344م | |||
استاد | ابن دقیق العید، امام بوصیری | |||
نمایاں شاگرد | تاج الدین السبکی، تقی الدین سبکی، بدر الدين بن جماعہ | |||
پیشہ | الٰہیات دان، ماہرِ علم اللسان، مفسر قرآن، شاعر | |||
پیشہ ورانہ زبان | عربی[1] | |||
شعبۂ عمل | الٰہیات، علم زبان، تفسیر قرآن | |||
کارہائے نمایاں | تفسیر البحر المحیط | |||
درستی - ترمیم ![]() |
کام۔ ترمیم
اس نے ساٹھ سے زائد کتابیں لکھی تھیں جن میں سے نصف ضائع ہو چکی تھیں۔ ان میں سے سب سے اہم کام یہ ہیں:
- الإلماع في إفساد إجازة الطباع۔
- ارتشاف الضرب من لسان العرب۔
- التذييل والتكميل۔
- إتحاف الأريب بما في القرآن من الغريب۔
- النافع في قراءات نافع۔
- الأثير في قراءة ابن كثير۔
- تقريب النائي إلى قراءة الكسائي۔
- الإدراك في لسان الأتراك۔
- نور الغبش في لسان الحبش۔
- البحر المحيط
- النهر الماد وهو اختصار لتفسيره الذي سمّاه البحر المحيط
- نهاية الإغراب في التصريف والإعراب
انتقال ترمیم
ابو حیان اپنی زندگی کے اختتام پر نابینا ہو گئے۔وہ 745 ھ میں قاہرہ میں فوت ہوئے اورقاہرہ المعز کے باب النصر قبرستان میں دفن کئے گئے۔
حوالہ جات ترمیم
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12442748c — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118841327 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/150356 — بنام: Abū Ḥayyān Muḥammad ibn Yūsuf — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ابن حجر العسقلاني، الدرر الكامنة في أعيان المائة الثامنة، 4/304
- ↑ نهاد عبد الفتاح فريح (2017-01-01). اعتراضات أبي حيان لأعلام نحاة البصرة والكوفة (سلسلة الرسائل والدراسات الجامعية) (بزبان عربی). Dar Al Kotob Al Ilmiyah دار الكتب العلمية. ISBN 978-2-7451-7068-2. 21 سبتمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ.