تفنگ قدیم
تفنگ قدیم (musket) ایک بندوق کی قسم ہے جو توتن بھری، ہموار بور اور طویل لمبائی بندوق تھی جو کندھے سے لگا کر اور بعض اوقات اگلے کے کندھے پر رکھ کر چلائی جاتی تھی- . تفنگ کو پیدل فوج کی طرف سے استعمال کے لیے بنایا گیا تھا- تفنگ بندوق کے ساتھ مسلح فوجی کو برق انداز کہتے تھے-
ویکی ذخائر پر تفنگ قدیم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |