تقابلی علم تشریح الاعضا

تقابلی علم تشریح الاعضا یا تقابلی تشریح (انگریزی: comparative anatomy)، حیاتیات کے شعبہ تشریح الاعضا کی وہ شاخ ہے جس میں جانداروں کے مختلف انواع کے ارتقا کے دوران ان کی تشریح میں مماثلت اور اختلاف کا مطالعہ کیا جاتا ہےـ اس کا ارتقائی حیاتیات اور ارتقائی شجر سے قریبی تعلق ہے.