عوامی تقریر
(تقریر (خطاب) سے رجوع مکرر)
عوامی تقریر ایک ایسا طریقہ یا عمل ہے جس کے ذریعے تقریر برسرموقع حاضرین کے روبرو پیش کی جاتی ہے۔ اس طرح کی تقریر دانستہ طور تین مقاصد کی تکمیل کرتی ہے:
- معلومات فراہم کرنا۔
- کسی عمل کے کرنا یا اس سے رکنے کی ترغیب
- تفریح فراہم کرنا۔
عوامی تقریر کو عمومًا رسمی، بالمُشافہ کسی ایک شخص کی گویائی تصور کی کی جاتی ہے۔ مقرر کے رو بہ رو سامعین کا مجمع ہوتا ہے۔[1]
یہ پیشکش کے نزدیک ہے مگر پیش کش تجارتی سرگرمیوں میں زیادہ مستعمل ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ General Purposes of Speaking. 2012books.lardbucket.org. Retrieved 2016-11-04.سانچہ:ISBN needed