تلسی گوڑا
تلسی گوڑا۔ کرناٹک ریاست کی تحصیل آنکولہ کے ہونالی سے تعلق رکھنے والی ایک ماحولیات کی کارکن ہیں، جو 30,000 سے زیادہ پودے لگا چکی ہیں اور محکمہ جنگلات کی نرسریوں کی دیکھ بھال بھی ان کے ذمہ ہے۔ باضابطہ تعلیم نہ ہونے کے باوجود انھوں نے ماحول کے تحفظ کے لیے بے پناہ تعاون فراہم کیا ہے۔ ان کے کام کو حکومت ہند اور مختلف تنظیموں نے اعزاز سے نوازا ہے۔ انھیں 08 نومبر 2021 کو پدم شری، ہندوستان کے چوتھے سب سے بڑے شہری اعزاز سے نوازا گیا[2]
تلسی گوڑا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1944ء ہونالی |
تاریخ وفات | 16 دسمبر 2024ء (79–80 سال) |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | فعالیت پسند ، ماہر ماحولیات |
اعزازات | |
پدما شری اعزار برائے سماجیات (2020)[1] |
|
درستی - ترمیم |
کیریئر اور ایوارڈز
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ https://mha.gov.in/sites/default/files/2020AwardeesList_25012020_1.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 25 فروری 2020
- ↑ "Tulsi Gowda to be felicitated"۔ Samachar۔ 09 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ