تمغا میکس پلانک یہ جرمن فزیکل سوسائٹی ((جرمن: Deutsche Physikalische Gesellschaft)‏) کا سب سے بڑا اعزاز ہے، جو دنیا کی سب سے بڑی طبیعیات کی تنظیم ہے یہ اعزاز نظری طبیعیات میں غیر معمولی کامیابیوں کے لیے دیا جاتا ہے۔ یہ ہر سال دیا جاتا ہے۔ انعام میں فاتح سائنس دان کو طلائی تمغا مع دستی لکھائی والا رق پیش کیا جاتا ہے۔[1]

وصول کنندگان کی فہرستترميم

ماخذ:جرمن فزیکل سوسائٹیآرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ dpg-physik.de [Error: unknown archive URL]

حوالہ جاتترميم

  1. "Max-Planck-Medaille". Deutsche Physikalische Gesellschaft. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2017. 
  2. "Preisträger Max Planck nach Jahren". 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2017. 

بیرونی روابطترميم