اوٹو ہان
آٹو ہان (8 مارچ 1879ء – 28 جولائی 1968ء) ایک جرمن کیمیادان تھا۔ انھیں نیوکلیائی کیمیا کا باپ کہا جاتا ہے۔ وہ ردر فورڈ کے شاگرد تھے۔ انھوں نے تاریخ میں پہلی دفعہ نیوکلیس کو توڑنے کا کامیاب تجربہ کیا۔ انھیں 1944ء میں نوبل انعام برائے کیمیا دیا گیا۔
اوٹو ہان | |
---|---|
(جرمنی میں: Otto Hahn) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 مارچ 1879ء [1][2][3][4][5][6][7] فرینکفرٹ [8] |
وفات | 28 جولائی 1968ء (89 سال)[1][9][2][3][4][5][6] گوتتینجین [8] |
شہریت | مغربی جرمنی جرمن سلطنت جمہوریہ وایمار نازی جرمنی |
مذہب | لوتھریت |
رکن | رائل سوسائٹی ، سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ، جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ، رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ، باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، انڈین نیشنل سائنس اکیڈمی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ ماربورگ (1897–1901) میونخ یونیورسٹی جامعہ ہومبولت |
تخصص تعلیم | کیمیا ،کیمیا |
تعلیمی اسناد | پروفیسر |
ڈاکٹری مشیر | Theodor Zincke |
استاذ | ایڈولف وان بایر، University of Munich; سر ولیم ریمسی، University College London; ایرنسٹ ردرفورڈ، McGill University Montreal; Emil Fischer، University of Berlin |
ڈاکٹری طلبہ | Roland Lindner Walter Seelmann-Eggebert Johannes Heidenhain Jan de Vries Truus de Vries-Kruyt Aristid von Grosse Boris Nikitin Laszlo Imre Clara Lieber Fritz Strassmann Salomon Aminyu Rosenblum Karl Erik Zimen Hans-Joachim Born Boris Sagortschew Hans Götte Siegfried Flügge Nikolaus Riehl |
پیشہ | کیمیادان [10]، استاد جامعہ ، غیر فکشن مصنف ، جوہری طبیعیات دان ، آپ بیتی نگار |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [11][12] |
شعبۂ عمل | نویاتی کیمیاء |
ملازمت | یونیورسٹی کالج لندن ، میک گل یونیورسٹی ، جامعہ ہومبولت ، کورنیل یونیورسٹی ، فری یونیورسٹی آف برلن |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم |
اعزازات | |
ہیلمولٹز میڈل (1959) افیسر آف دی آرڈر آف دی برٹش ایمپائر (1957) فیراڈے لیکچر شپ پرائز (1956) آرڈر آف میرٹ فار آرٹس اینڈ سائنس (1952) تمغا میکس پلانک (1949) نوبل انعام برائے کیمیا (1944)[13][14] البرٹ آرڈر (1917) فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز برلن کی اعزازی شہریت پور لی میرٹ |
|
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (1947)[15] نوبل انعام برائے طبیعیات (1946)[15] نوبل انعام برائے کیمیا (1946)[15] نوبل انعام برائے طبیعیات (1945)[15] نوبل انعام برائے کیمیا (1945)[15] نوبل انعام برائے کیمیا (1944)[15] نوبل انعام برائے طبیعیات (1943)[15] نوبل انعام برائے کیمیا (1943)[15] نوبل انعام برائے کیمیا (1942)[15] نوبل انعام برائے طبیعیات (1941)[15] نوبل انعام برائے کیمیا (1941)[15] نوبل انعام برائے طبیعیات (1940)[15] نوبل انعام برائے کیمیا (1939)[15] نوبل انعام برائے کیمیا (1937)[15] نوبل انعام برائے طبیعیات (1937)[15] نوبل انعام برائے کیمیا (1936)[15] نوبل انعام برائے کیمیا (1934)[15] نوبل انعام برائے کیمیا (1933)[15] نوبل انعام برائے کیمیا (1930)[15] نوبل انعام برائے کیمیا (1929)[15] نوبل انعام برائے کیمیا (1925)[15] نوبل انعام برائے کیمیا (1924)[15] نوبل انعام برائے کیمیا (1923)[15] نوبل انعام برائے کیمیا (1914)[15] |
|
دستخط | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118544853 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12391759n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Otto-Hahn — بنام: Otto Hahn — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6dj5gs2 — بنام: Otto Hahn — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/23903675 — بنام: Otto Hahn — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/hahn-otto — بنام: Otto Hahn — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0031975.xml — بنام: Otto Hahn
- ^ ا ب مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Ган Отто
- ↑ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Ган Отто — ربط: https://d-nb.info/gnd/118544853 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 ستمبر 2015
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118544853 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12391759n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/93636451
- ↑ http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/chemistry/laureates/1944/
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=3787
- ↑
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ کیمیاءدان کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |