تنزیہ الشرعیہ المرفوعہ عن الاخبار الشنیعۃ الموضوعہ

تنزيہ الشريعہ المرفوعہ، عن الاخبار الشنيعہ الموضوعہ: احادیث گھڑنے والوں اور کذاب راویوں کی پہچان کے لیے لکھی گئی کتاب ہے
اس کے مؤلف شيخ، ابو الحسن: علی بن محمد بن عراق الكنانی ولادت 907ھ:وفات963ھ، یہ تلخیص دو جلدوں میں ہے ابواب پر مرتب کی گئی ہے موضوعات کبیر ابن الجوزی کی اور اللآلی المصنوعہ فی الاحادیث الموضوعہ سیوطی کو مختصر کیا گیا[1]
مكتبہ القاہرہ سے طبع ہو چکی ہے

حوالہ جات ترمیم

  1. كشف الظنون عن اسامي الكتب والفنون مؤلف:حاجی خليفہ