تنظیم اسلامی جزائر کناری
تنظیم اسلامی جزائر کناری (English:Islamic Federation of the Canary Islands) (Federación Islámica de Canarias) ایک اسلامی مذہبی تنظیم ہے۔ یہ جزائر کناری میں اسلامی انجمنوں اور مذہبی گروہوں کا اتحاد ہے۔ (اسپین) کے ایک جزیرے ٹینرائف کے جنوب میں واقع ارونا بلدیہ میں یہ اتحاد فعال ہے۔
بانی | Several Muslim communities in the Canary Islands |
---|---|
مقام | |
اہم لوگ | Hamed Allal Hamed |
ویب سائٹ | Official Website |
جزائر کناری کی مسلم برادری کو یکجا کرنے اور باہمی صلاح و مشورہ کی غرض سے تنظیم اسلامی جزائر کناری کی بنا 2015ء میں ڈالی گئی تھی۔[1] اسے اسپین کی حکومت کی جانب سے تسلیم شدہ ادارے کا درجہ حاصل ہے۔[2]
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- تنظیم اسلامی جزائر کناریآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ fidc.es (Error: unknown archive URL)