تنظیم برائے دفاعی تحقیق و ترقی

تنظیم برائے دفاعی تحقیق و ترقی (انگریزی: Defence Research and Development Organization, DRDO) یہ بھارت میں دفاع سے متعلق ٹکنالوجی میں تحقیق و ترقی کرنے کی تنظیم ہے۔ یہ تنظیم ڈی۔ آر۔ ڈی۔ او۔ کے نام سے مشہور ہے اور وزارت دفاع، حکومت ہند کے تحت آتی ہے۔

جواں سال سائنس دانوں کی حوصلہ افزائی ترمیم

ی آر ڈی او وقتًا فوقتًا ’ ینگ سائنٹسٹس میٹ‘ کا انعقاد کرتی ہے۔ اس پروگرام کا مقصد اپنے نوجوان سائنس دانوں کو وائی ایس ایم کے ذریعہ بات چیت نیٹ ورک، تبادلہ خیال اور سائنسی خیالات اور تصورات کو شیئر کرنے یا بانٹنے کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا کراتا ہے تاکہ انھیں اپنی تخلیق اور اختراعی صلاحیتوں کو نکھارنے میں مدد ملے۔[1]

حوالہ جات ترمیم