توحید پرستی (مسیحیت)

(توحیدیت (مسیحیت) سے رجوع مکرر)

توحید پرستی یا توحیدیت ایک مسیحی فرقہ جس کے لوگ یسوع کی الوہیت، ابنیت اور تثلیث کے منکر تھے اور انجیل متی کے باب اول، دوم کو الحاقی مانتے تھے۔ اس فرقے کے لوگ اب بھی موجود ہیں۔