تورائی مزارابانی (پیدائش: 27 مارچ 1987ء) زمبابوے کے ایک کرکٹ کھلاڑی ہے۔ انھوں نے زمبابوے کے لیے 17 جولائی 2015ء کو بھارت کے خلاف اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا۔ [1] انھوں نے زمبابوے کے لیے 13 اکتوبر 2015ء کو آئرلینڈ کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں ڈیبیو کیا [2] جولائی 2016ء میں انھیں نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے زمبابوے کے ٹیسٹ دستے میں شامل کیا گیا تھا لیکن وہ نہیں کھیلے۔

تورائی مزارابانی
ذاتی معلومات
پیدائش (1987-03-27) 27 مارچ 1987 (عمر 37 برس)
ماشونالینڈ, زمبابوے
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 17 جولائی 2015

حوالہ جات ترمیم

  1. "India tour of Zimbabwe, 1st T20I: Zimbabwe v India at Harare, Jul 17, 2015"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2015 
  2. "Ireland tour of Zimbabwe, 3rd ODI: Zimbabwe v Ireland at Harare, Oct 13, 2015"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2015