تولوکا
تولوکا (Toluca) ریاست میکسیکو کا دارالحکومت اور بلدیہ تولوکا کی نشست بھی ہے۔ اب یہ میکسیکو میں پانچواں سب سے بڑا شہر اور ایک تیزی سے بڑھتا ہوئا شہری علاقے کا مرکز ہے۔ یہ میکسیکو شہر کے 63 کلومیٹر (39 میل) جنوب مغرب میں واقع ہے۔ 2010 کی مردم شماری کے مطابق تولوکا شہر کی آبادی 819561 ہے۔ [3] بلدیہ تولوکا اور بارہ دیگر بلدیات کے ساتھ 2005ء سے یہ 1610786 کی آبادی کے ساتھ یہ میٹروپولیٹن علاقے عظیم تولوکا میں شمار ہوتا ہے۔
تولوکان Tollocan تولوکا دے لردو Toluca de Lerdo | |
---|---|
تولوکا شہر | |
عرفیت: تولوکا "خوبصورت" | |
ملک | میکسیکو |
ریاست | ریاست میکسیکو |
بلدیہ | تولوکا |
قیام | مئی 19, 1522 |
حکومت | |
• بلدیاتی صدر | Martha Hilda González Calderón (2012-2015) |
بلندی | 2,667 میل (8,750 فٹ) |
آبادی (2010) | |
• شہر | 819,561[1] |
• میٹرو | 2,172,035[2] |
• نام آبادی | تولوکونو(تولوکانا) |
منطقۂ وقت | CST (UTC−6) |
• گرما (گرمائی وقت) | CDT (UTC−5) |
رمزِ ڈاک | 50000- |
ٹیلی فون کوڈ | 722 |
ویب سائٹ | سرکاری ویب سائٹ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ (ہسپانوی میں) "Perspectiva estadistica Mexico" (PDF)۔ Instituto Nacional de Estadística y Geografía۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2012
- ↑ (ہسپانوی میں) "En 60 años se sextuplicó la población del valle de Toluca"۔ El Sol de Toluca۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2013
- ↑ http://www3.inegi.org.mx/sistemas/mexicocifras/default.aspx?src=487&e=15