توڑ کی گرمی
توڑ کی گرمی ایک موسمیاتی دورانیہ ہے جس سے مراد کسی بھی علاقے میں گرم موسم کی شدت کا طویل عرصہ تک برقرار رہنا ہے۔ عام طور پر توڑ کی گرمی میں تکنیکی لحاظ سے ہوا میں شدید نمی کا گرمی کے ساتھ برقرار رہنا بھی اہم ہوتا ہے۔ توڑ کی گرمی کی کوئی بھی مستند اور مکمل تعریف نہیں ہے، [1] اس لحاظ سے یہ ایک عمومی موسمی کیفیت ہے جو کسی بھی خطے کے موسم سے تعلق رکھتی ہے، یعنی اگر گرم خطوں کی آبادیوں کے لیے گرم موسم اور شدت عام خیال کی جاتی ہو تو اسی درجے کا گرم موسم سرد خطے کے باسیوں کے لیے توڑ کی گرمی قرار پائے گا۔ اس ضمن میں یہ نکتہ اہم ہے کہ کسی بھی خطے میں غیر معمولی طور پر عمومی موسم کی شدت سے ہٹ کر اگر گرم موسم برقرار رہے تو اس صورت میں بھی ایسی موسمی کیفیت کو توڑ کی گرمی قرار دیا جا سکتا ہے۔[2]
توڑ کی گرمی کو کسی بھی خطے میں موسم کی عمومی تبدیلی سے تعبیر کیا جا سکتا ہے اور دوسری صورت میں کسی بھی صدی میں مخصوص خطے میں غیر معمولی موسمی تبدیلی سے متعلق قرار دیا جا سکتا ہے۔ دنیا میں متعدد مرتبہ توڑ کی شدید گرم لہروں نے زراعت کی تباہی، اموات اور بیماری پھیلائی ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ جارج۔ اے میائی، تبلادی، کلاڈیا (13 اگست)۔ "21ویں صدی کی شدید ترین گرمی کی لہریں"۔ سائنس میگزین۔ سائنس جرنل۔ ص 994
{{حوالہ کتاب}}
: تحقق من التاريخ في:|year=
،|date=
، و|year=
|date=
سے مطابقت نہیں رکھتی (معاونت)، اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہےs:|localtion=
و|page-indicator=
(معاونت)، الوسيط غير المعروف|pages-indicator=
تم تجاهله (معاونت)، والوسيط غير المعروف|separator=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ پیٹر رابنسن (اپریل)۔ "گرمی کی لہر کی تعریف بارے"۔ موسمیات کا جریدہ۔ امریکی موسمیاتی سوسائٹی۔ ج 40۔ ص 762
{{حوالہ کتاب}}
: تحقق من التاريخ في:|year=
،|date=
، و|year=
|date=
سے مطابقت نہیں رکھتی (معاونت)، اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہےs:|localtion=
و|page-indicator=
(معاونت)، الوسيط|pages=
و|page=
تكرر أكثر من مرة (معاونت)، الوسيط غير المعروف|pages-indicator=
تم تجاهله (معاونت)، والوسيط غير المعروف|separator=
تم تجاهله (معاونت)
بیرونی روابط
ترمیم- شدید گرمی
- گرم موسم سے بچاؤآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ chicago.about.com (Error: unknown archive URL)
- WeatherBug موسم کا گھیرآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ vicasting.com (Error: unknown archive URL)