دنیا کی سب سے قدیم یونی ورسٹی جس کی بنیاد 700 قبل مسیح میں ٹیکسلا میں رکھی گئی تھی۔ لیکن بدقسمتی سے یہ یونی ورسٹی وقت گزرنے کے ساتھ نیست و نابود ہو گئی اور آج اس کا وجود صرف چند کھنڈر کی صورت میں موجود ہے۔