تھائی لینڈ معیاری وقت

(تھائی لینڈ میں وقت سے رجوع مکرر)

تھائی لینڈ متناسق عالمی وقت+07:00 جو گرینچ معیاری وقت اور متناسق عالمی وقت سے سات گھنٹے آگے ہے استعمال کرتا ہے۔

متناسق عالمی وقت+07:00: نیلا (دسمبر), مالٹا رنگ (جون), پیلا (سارا سال), ہلکا نیلا (پانی)

حوالہ جات

ترمیم