گرینوچ معیاری وقت

(گرینچ معیاری وقت سے رجوع مکرر)
گرینچ گھڑی

گرینچ معیاری وقت (Greenwich Mean Time) عالمی سطح پر مستعمل ایک منطقۂ وقت ہے۔ یہ وقتانگلستان کی گرینچ رصدگاہ پر اطلاق کرتے ہیں۔