تھامس ایونز (پیدائش:3 جون 1852ء)|(انتقال:2 دسمبر 1916ء) ایک انگریز اول درجہ کرکٹ کھلاڑی تھا جو 1883ء میں ڈربی شائر کے لیے کھیلا۔ ایونز ایک دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے اور انھوں نے 13.00 کی اوسط اور 35 کے ٹاپ سکور کے ساتھ 4 اول درجہ میچ کھیلے۔ وہ دائیں ہاتھ کے سلو میڈیم باؤلر تھے اور انھوں نے 25.00 کی اوسط سے 6 اول درجہ وکٹیں حاصل کیں اور 27 کے عوض [1] کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

تھامس ایونز
ذاتی معلومات
مکمل نامتھامس ایونز
پیدائش3 جون 1852(1852-06-03)
اسٹونی فورڈ, ڈربیشائر, انگلینڈ
وفات2 دسمبر 1916(1916-12-20) (عمر  64 سال)
ہیٹن مور, لنکاشائر, انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
تعلقاتہنری ایونز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1883ڈربی شائر
پہلا فرسٹ کلاس9 جولائی 1883 ڈربی شائر  بمقابلہ  میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی)
آخری فرسٹ کلاس15 جولائی 1889 لیورپول اور ڈسٹرکٹ  بمقابلہ  ناٹنگھم شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 4
رنز بنائے 91
بیٹنگ اوسط 13.00
100s/50s /
ٹاپ اسکور 35
گیندیں کرائیں 447
وکٹ 6
بالنگ اوسط 25.00
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 2-27
کیچ/سٹمپ 2
ماخذ: [1]، 26 اگست 2011

انتقال

ترمیم

ایونز کا انتقال 2 دسمبر 1916ء کو ہیٹن مور، لنکاشائر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم