تھامس فلیچر (کرکٹر)
تھامس فلیچر (پیدائش:15 جون 1881ء)|(انتقال:29 ستمبر 1954ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا۔ جو 1906ء کے سیزن میں ڈربی شائر کے لیے کھیلے تھے۔فلیچر ہینور ڈربی شائر میں پیدا ہوئے اور 1906ء میں ویسٹ انڈین دورہ انگلینڈ کے دوران ڈربی شائر کے لیے صرف ایک اننگز کھیلی، جس میں وہ لوئر آرڈر میں کھیلے۔ فلیچر دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ کے درمیانے رفتار کے باؤلر تھے۔ پرسی گڈمین کے ہاتھوں بولڈ ہونے سے پہلے اس نے پہلی اننگز میں 28 رنز بنائے حالانکہ دوسری اننگز میں اس نے بیٹنگ نہیں کی کیونکہ ڈربی شائر نے 6 وکٹوں کے مارجن سے جیت لیا۔
تھامس فلیچر | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 15 جون 1881ء ہیانور [1] |
تاریخ وفات | 29 ستمبر 1954ء (73 سال) |
شہریت | مملکت متحدہ متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ |
عملی زندگی | |
ٹیم | |
ڈربی شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب [1] | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
انتقال
ترمیمفلیچر کا انتقال 29 ستمبر 1954ء کو مارکیٹن میں 73 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب Thomas Fletcher Profile - Cricket Player England | Stats, Records, Video — اخذ شدہ بتاریخ: 24 نومبر 2024