تھامس ہیسٹنگز(کرکٹر)
تھامس ہیسٹنگز (16 جنوری 1865 – 14 جون 1938ء) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھا۔ انھوں نے 1887ء سے 1909ء کے درمیان وکٹوریہ کے لیے 15 اول درجہ کرکٹ میچ کھیلے [1] ہیسٹنگز 11 ویں نمبر پر بیٹنگ کرنے والے پہلے کھلاڑی تھے جنھوں نے اول درجہ میچ میں سنچری جنوری 1903 میں میلبورن میں جنوبی آسٹریلیا کے خلاف ناٹ آؤٹ 106 رنز بنائی، [2]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 16 جنوری 1865 ملبورن، آسٹریلیا |
وفات | 14 جون 1938 برائٹن، وکٹوریہ، آسٹریلیا | (عمر 73 سال)
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
1887-1909 | وکٹوریہ |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 25 جولائی 2015ء |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Thomas Hastings"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولائی 2015
- ↑ Pradip Dhole۔ "Thomas Hastings becomes first No. 11 to score a First-Class hundred"۔ www.cricketcountry.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولائی 2020