اسلام کوٹ تھر کول کا دار الخلافہ ہے۔ 9600 مربع کلومیٹر پر کوئلے کی open pit mine ہے۔ جس میں 175 ارب ٹن کوئلہ ہے اور یہ دنیا کا پانچواں بڑا کوئلے کا ذخیرہ ہے۔ SECMC نے 660 میگاواٹ کا بجلی گھر لگایا ہے اور اسی کمپنی کا دوسرا 660 کا پاور پلانٹ تکمیل کے مراحل میں ہے۔ تھر کول مائننگ اتھارٹی اور اینگرو بڑے سٹیک ہولڈر ہیں۔

سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی پاکستان کی بڑی کول پروڈیوسر ہے جو پاکستان کے صوبہ سندھ میں تھرپارکر کے علاقے میں پاکستان کے پہلے اوپن پٹ لگنائٹ مائن سے کوئلہ نکال رہی ہے۔ اس وقت کی سالانہ 3.8 ملین ٹن کان کنی کی صلاحیت کے ساتھ یہ پاکستان میں بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں کو لگنائٹ کوالٹی کا کوئلہ فراہم کرتی ہے۔

شنگھائی الیکٹرک بلاک ون میں کام کر رہی ہے۔تھر کے کوئلے میں سلفر کم ہے مگر CV یا کلوریفک درآمد شدہ کوئلے کے مقابلے میں تقریبا آدھی ہے،